Tuesday, 22 November 2016

ترازو - اِنسان


اگر ترازوکاایک پلڑا اوپر اُٹھاہوتولازمی دوسرا پلڑاجُھکاہواہوتاہے۔اِسی طرح زندگی میں اِنسان بظاہر اگر:
- کسی کام میں بڑا قابل دکھائی دیتا ہوتو وہ اس کے برعکس کہیں نہ کہیں نا اہل بھی ہو گا.
- کسی مقام پر خوب عزت رکھتا ہو تو کہیں نہ کہیں عزت کی تلاش میں ہوگا.
- کسی جگہ اگر سر فخر سے بلند ہوگا تو کہیں نہ کہیں اُس پلڑے کی مانند جھُکا ہوگا.
(م-ح)

No comments:

Post a Comment